ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

گھوٹکی(این این آئی)ماڑی انرجیز نے سندھ کے شہر گھوٹکی سے تیل و گیس کے نئے ذخائر کے دریافت کا اعلان کر دیا ہے۔

ماڑی انرجیز ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 4 کروڑ 79 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔نئی دریافت سے یومیہ 64 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔تیل و گیس کی تلاش شمس ون ویل سے ہوئی جس میں کنویں کی 3 ہزار 75 میٹر تک کھدائی کی گئی ہے۔ماڑی انرجیز نے نئی تیل و گیس دریافت سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…