بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سوتیلے بھائیوں نے مبینہ جائیداد ہتھیانے کیلئے حاملہ بہن کو بیدردی سے قتل کر دیا

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

مریدکے( این این آئی)مریدکے کی آبادی حسن پارک میں سوتیلے بھائیوں نے مبینہ جائیداد ہتھیانے کے لئے حاملہ بہن کو بے دردی سے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔

مقتولہ کی والدہ اور دیگر رشتہ داروں کے مطابق اقرا ء جوکہ سات ماہ کی حاملہ تھی کو جائیداد ہتھیانے کی خاطر سوتیلے بھائیوں احسان اور علی شیر نے پہلے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر اس کے کانوں سے طلائی بالیاں نوچیں ،زیورات چھینے ،دو لاکھ نقدی سے لی اور پھر بہیمانہ طریقے سے قتل کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق مقتولہ اقرا ء کے بہنوئی قاسم کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم احسان کو حراست میں لے کر دوسرے سوتیلے بھائی علی شیر کی تلاش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…