منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خاتون کے ہاں بیک وقت 3بچوں کی پیدائش، اہل خانہ خوشی سے نہال

datetime 21  فروری‬‮  2026 |

لوئر دیر(این این آئی)تیمرگرہ کے علاقے میں واقع ایک نجی ہسپتال میں داخل خاتون نے بیک وقت 3بچوں کو جنم دیا۔

ڈاکٹروں نے بتایاکہ زچہ اور تینوں بچے صحت مند ہیں۔ پیدائش کے بعد نوزائیدہ بچوں کو ہسپتال کے خصوصی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون نے نارمل ڈیلیوری کے ذریعے 3بچوں کو جنم دیا ، جن کا علاج معالجہ صحت سہولت کارڈ کے تحت کیا جا رہا ہے۔ اس تمام عمل کو 3لیڈی ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل کیا۔ بتایا گیا کہ خاتون کے یہ پہلے بچے ہیں اور اس سے قبل ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں تھی۔نوزائیدہ بچوں میں ایک بیٹا اور 2بیٹیاں شامل ہیں۔بیک وقت 3بچوں کی پیدائش پر اہل خانہ خوشی سے نہال ہو گئے۔ خاندان کی جانب سے شکرانے کے نوافل ادا کیے گئے اور ہسپتال میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…