بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ایئرپورٹ پر میاں بیوی سے آئس کی بڑی کھیپ برآمد

datetime 20  فروری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

حکام کے مطابق میاں بیوی مسافر، جن کی شناخت مشتاق اور نورین کے نام سے ہوئی ہے، نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے جدہ روانہ ہو رہے تھے۔ دورانِ تلاشی ان کے سامان اور جوتوں سے مجموعی طور پر 5 کلو گرام آئس (کرسٹل میتھ) برآمد ہوئی۔اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ منشیات انتہائی مہارت سے جوتوں اور بیگ میں چھپائی گئی تھی۔کارروائی کے بعد دونوں ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…