بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

بہو کے ساتھ جھگڑا،ساس نے 5 سالہ پوتے کی جان لے لی

datetime 13  فروری‬‮  2026 |

ڈسکہ(این این آئی)بہو کے ساتھ جھگڑے کے نتیجے میں سفاک ساس نے اپنے5 سالہ پوتے کی سانسیں چھین لیں۔

ساس بہو کے جھگڑے میں ایک ننھی جان دنیا سے رخصت ہوگئی، سفاک ساس نے یہ دل دہلا دینے والا اقدام اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر اٹھایا۔یہ افسوسناک واقعہ کوٹ جنڈو میں پیش آیا جہاں دادی نسیم اور پھوپھو زینت نے 5 سالہ سبحان کو زہریلی گولیاں کھلا دیں جس سے وہ دم توڑ گیا، پولیس نے مقتول سبحان کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…