پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ملک میں پری مون سون کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 18  جون‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے 22جون سے پری مون سون سیزن شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ رواں سال مون سون کی بارشیں معمول سے 25فیصد زیادہ ہوں گی جبکہ لاہور، راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بارشیں 60 فیصد تک زیادہ ہو سکتی ہیں۔

عرفان علی نے کہا کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔شہریوں کی حفاظت اور ممکنہ نقصانات کو کم کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…