ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ارشاد بھٹی نے اپنی دوسری اہلیہ کو کتنی عیدی دی؟ جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

datetime 4  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (رپورٹ)  معروف اینکر اور تجزیہ نگار ارشد بھٹی ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے، اس بار وجہ ان کی اپنی اہلیہ کو دی گئی خطیر عیدی رقم بنی ہے۔

ارشد بھٹی، جو اپنی پہلی بیوی کے انتقال کے بعد کافی عرصہ تک غم کی حالت میں رہے اور کئی ٹی وی پروگرامز میں اپنے جذبات کا اظہار کرتے دکھائی دیے، حال ہی میں ایک سابقہ اداکارہ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ان کی دوسری شادی کی ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت حاصل کی تھی۔

یہ شادی نہایت سادگی سے انجام پائی، جس میں قریبی عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔

حال ہی میں عید کے موقع پر ارشد بھٹی ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی نئی ازدواجی زندگی اور عید کی خوشیوں کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس بار عید انہوں نے اپنی نئی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ بھرپور انداز میں منائی، اور خاندان کے تمام افراد نے مل کر خوبصورت لمحے گزارے۔

جب ان سے عیدی دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے ہنستے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کو عید کے تحفے کے طور پر 20,000 سعودی ریال دیے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 15 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ اس بات پر نہ صرف میزبان بلکہ ناظرین بھی حیران رہ گئے۔

ارشد بھٹی کا کہنا تھا کہ ان کی خوشی اور محبت کا اظہار کسی قیمت میں تولنا ممکن نہیں، اور وہ چاہتے تھے کہ ان کی اہلیہ کو یہ دن ہمیشہ یادگار لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…