جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

” لاہور دا پاوا اختر لاوا ” کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کے مقبول ترین کارکن اختر لاوا نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی جانب سے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں مشہور سوشل میڈیا شخصیت اختر لاوا کو دیکھا جا سکتا ہے۔

مقامی سیاسی جلسے میں اختر لاوا کو دیکھا جا سکتا ہے جو انتخابی مہم سے خطاب کر رہے ہیں۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ”لاہور دا پاوا اختر لاوا ”کا تحریک انصاف اور میرے والد کی حمایت کا اعلان، نفرت لیگ کو الوداع کر دیا۔دوسری جانب اختر لاوا نے کہا کہ میاں اظہر نے بہت اچھے کام کیے ہیں، انہیں ووٹ دیں، میں دوغلا نہیں ہوں، انہیں ووٹ دیں اور ساتھ ہی اپنا روایتی نعرہ لاہور دا پاوا اختر لاوا بھی لگا ئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…