ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی تعلیمی ڈگریوں پر بھرتی ہونے والی خاتون منظرعام پر آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) صوبائی دارالحکومت کراچی میں بھارتی تعلیمی ڈگریوں پربھرتی ہونے والی خاتون منظر عام پر آگئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ کراچی کے ضلع شرقی کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر شاہانہ پروین کی بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینے کا انکشاف ہوا ہے، خاتون نے 1992 میں بطور انگریزی ٹیچر ملازمت حاصل کی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی ڈگری کا معاملہ محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوایا گیا، درخواست میں شکایت کنندہ نے سوال کیا کہ کیا بھارتی ڈگریوں پر پاکستان میں ملازمت مل سکتی ہے؟اس سوال پر اینٹی کرپشن حکام نے جواب دیا کہ بھارتی ڈگری پرپاکستان میں ملازمت نہیں مل سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…