اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کی انٹری ، گیم پلٹ دی

datetime 28  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کو چھوڑنے والے رہنمائوں کی سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، ممکنہ رجسٹرڈ کرائی جانے والی نئی جماعت کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے ۔

ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے سابق رکن قومی اسمبلی احمد شاہ کگھہ نے سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سے ملاقات کر کے سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے تبادلہ خیال کیا ۔ جہانگیر ترین گروپ کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر نوانی نے بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کر کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری بھی موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں ممکنہ رجسٹرڈ کرائی جانے والی نئی جماعت کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…