جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

منصوبہ ہماری حکومت کے فنڈز سے مکمل ہوا، گیس منصوبے کے افتتاح پر پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان لڑائی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

مردان (این این آئی)خیبرپختونخوا میں گیس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔مردان کے علاقے تخت بائی میں گیس منصوبے کا افتتاح وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کرنا تھا۔تاہم ن لیگی کارکنان نے کہا کہ منصوبہ

ہماری حکومت کے فنڈز سے مکمل ہوا ہے، جس کا افتتاح پی ٹی آئی کو ہرگز نہیں کردیں گے۔اس موقع پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے، جن کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کو منتشر کر دیا۔تخت بائی میں کشیدہ حالات کے باعث افتتاحی تقریب ملتوی کردی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…