منصوبہ ہماری حکومت کے فنڈز سے مکمل ہوا، گیس منصوبے کے افتتاح پر پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان لڑائی
مردان (این این آئی)خیبرپختونخوا میں گیس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔مردان کے علاقے تخت بائی میں گیس منصوبے کا افتتاح وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کرنا تھا۔تاہم ن لیگی… Continue 23reading منصوبہ ہماری حکومت کے فنڈز سے مکمل ہوا، گیس منصوبے کے افتتاح پر پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں کے درمیان لڑائی