پولیس گرفتاری سے تاحال ناکام ، عوام کی مدد مانگ لی گئی لاہور موٹرو ے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی مہلی کو پکڑوائیں اور کتنی بڑی رقم انعام حاصل کریں؟حکومت کا اہم اعلان

21  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور موٹروے کیس میں پنجاب پولیس تاحال مرکزی ملزم عابد علی کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے ، واقعے کو 13دن گزر گئے ، ملزم پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے عابد علی کی گرفتاری کے لیے پمفلٹ تیار کرلیا ،

گرفتاری میں مدد دینے والوں کےلیے پمفلٹ میں 25 لاکھ کا انعام بھی درج ہیں۔لاہور موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد تاحال پنجاب پولیس کی گرفت میں نہ آسکا، پولیس نے عابد علی کے 2 متوقع حلیہ جات کی تصاویر پمفلٹ پر لگا دیں اور گرفتاری کی اطلاع کے لیے 2 موبائل نمبرز بھی جاری کئے ہیں، ایس پی سی آئی اے لاہورعاصم افتخار اور ڈی ایس پی حسنین حیدر کے نمبردرج ہے۔دوسری جانب ملزم عابد علی کی گرفتاری سے آگاہی کی ویڈیو جاری کی گئی ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم درباروں،مزاروں ،مساجد ،امام بارگاہوں میں روپوش ہوسکتاہے، ملزم کوعرس،سرکس سمیت دیگر عوامی مقامات پرتلاش جاری رکھی جائے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…