پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

15 ستمبر سے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گیارہویں، بارہیویں، دسویں اور نویں جماعت کو سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب

سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اسکول اسٹاف کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے ذریعے گیارہویں، بارہیویں، دسویں اور نویں جماعت کو سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ چند روز قبل وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث بند تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا حتمی اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…