پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

زمینی و فضائی سفر کے علاوہ سمندری راستے بھی کھول دیئے گئے وفاقی کابینہ نے دنیا بھر کیلئے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دیدی

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیربرائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کابینہ نے میری ٹائم کی دنیا بھر کے لئے مسافر بحری جہاز چلانے  کی منظوری دے دی ہے۔ سمندری سرحد اب مسافروں کے لئے کھلی ہے۔ منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بلیو اکانومی کے ویژن پر عمل درآمد کا

آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان کے لئے آج تاریخی دن ہے۔ سمندری سرحدیں اب مسافروں کے لئے کھل رہی ہیں۔ وفاقی کابینہ نے میری ٹائم کی دنیا بھر کے لئے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ مسافر بحری جہازوں کی منظوری بحری معیشت کی بہتری کے لئے دی گئی ہے۔ فیری سروس سے زائرین ایران، عراق اور دیگر ممالک میں زیارتوں کے لئے بھی جا سکیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…