اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا قرض قابل ادا حد میں ہے یا نہیں؟ حقائق سامنے آ گئے

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا مقامی قرض قابل ادا حد میں ہے ۔ وزارت خزانہ کے بیان کے مطابق حکومت مقامی کرنسی قرض کو واپس کرنے کی وافر صلاحیت رکھتی ہے ،جون 2019 میں معیشت پر قرضوں کا بوجھ جی ڈی پی کے

86.1 فیصد تھا، دسمبر 2019 میں معیشت پر قرضوں کا بوجھ کم ہوکر 84 فیصد ہوگیا تھا، کورونا کے بعد معیشت متاثر ہوئی جس کے باعث جون 2020 میں معیشت پر قرضوں کا بوجھ 87.2 فیصد ہو گیا ، حکومت نے گزشتہ مالی سال اخراجات میں نمایاں کمی کردی ، کورونا سے پہلے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ قابو کرلیا تھا، کورونا کی وجہ سے محصولات کی وصولی بری طرح متاثر ہوئی ، کورونا کی وجہ سے معاشی ترقی کی شرح متاثر ہوئی، معیشت میں قرضوں کا حجم کم کرنے کے لیے وزارت خزانہ متحرک ہے ،معاشی نظم و ضبط پر سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…