اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں کورونا کے سبب خالی رہنے والے ہوٹلز کھچا کھچ بھر گئے،بارشوں اور لوڈ شیڈنگ سے تنگ ڈیفنس اور کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں کا رخ کر لیا

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) کراچی میں کورونا کے سبب تقریبا خالی رہنے والے ہوٹلز اب کھچا کھچ بھر گئے ہیں۔ ڈیفنس، کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں میں بکنگ کرا کر رہنا شروع کردیا ہے۔ہوٹل انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق کمروں کی بکنگز ڈی ایچ اے اور

کلفٹن میں پانی بھرنے اور بجلی کے طویل بریک ڈائون کے سبب ہوئی ہیں۔حالیہ دنوں میں بڑی کمپنیز نے بھی اہم اسٹاف کو ہوٹلوں میں ٹھہرایا جبکہ سرجانی، کھارادر اور دیگر علاقوں کے مکینوں نے رشتے داروں کے گھر پناہ لی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…