پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا ء کی قیمتوں میں 2روپے سے 30روپے تک اضافہ کر دیا۔یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے سرف کی قیمت میں 5 روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا،درجہ دوم کے کوکنگ آئل کی 3 لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا گیا،مختلف برانڈ

کے برتن دھونے والے صابن کی قیمت میں2 روپے سے لے کر 6 روپے تک ،مختلف کمپنیوں کے کیچپ کی قیمتوں میں15 روپے تک ،مختلف کمپنیوں کے نوڈلز کی قیمت میں2 روپے تک ،مختلف کمپنیوں کے شیمپو کی قیمت میں 15 روپے تک جبکہ مختلف کمپنیوں کے صابن 2 روپے تک مہنگے ہو گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…