پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حکومت کا سوشل میڈیا سے جڑے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کا حصہ بننے والے وٹس ایپ گروپوں اور پیجز سے فوری لاتعلق رہنے کا حکم دیدیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ملازمین شوشل میڈیا پیجز اور وٹس ایپ گروپس

سے خود کو لاتعلق کریں سرکاری ملازمین کی سوشل میڈیا سے تعلق غلط معلومات کے پھیلا اور حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کا باعث بن رہا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق سوشل میڈیا سے جڑے رہنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف بیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…