اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ثبوت بہت دیئے مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے، شہباز گل کا مریم اورنگزیب کو تگڑا جواب

datetime 23  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آ ن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی حکومت سے بار بار ڈیمانڈ کر رہی ہے کہ عاملہ 2010 میں سے نیب کا ذکر ہٹا دیا جائے۔ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے،

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کے ردعمل میں جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ اگر حکومت یہ مان لے تو شہباز شریف اور ان کے خاندان اور پی پی کے منی لانڈرنگ کیس تقریباً ختم ہو جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر آپ کے شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتی ہے اور پھر ان کی زندگی خطرے میں پڑتی ہے آخر کار وہ دوائی لینے لندن بھاگ جاتے ہیں، جھوٹ بول کر آپ کو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب تو بغیر شرمندگی کہ آپ روانی سے جھوٹ بول سکتی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…