جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’آنکھیں بند کر کے جو ہم کہیں اسے فالو کرو ‘‘سعودی عرب پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟ اینکر عمران ریاض کا تہلکہ انگیز انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب میں تعلقات سری مہری کا شکار ہیں ۔اینکر عمران ریاض نے کہا ہے شاہ محمود قریشی کی جانب سےبیان اس طر ح کا اس سے قبل ایسا بیان سعودی عرب کیلئے پہلے کبھی نہیں دیاگیا ۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ بھی اسی تناظر میں تھا ۔

ان کا کہنا تھا شاہ محمود قریشی کے بیان پر پاکستان میں سعودی سفیر علی عواد اسیری نے ایک آرٹیکل لکھا جس کے مطابق پاکستان اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے ۔ عمران ریاض کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران کان کی طرف سے کشمیریوں کا مقدمہ بہترین طریقے سے لڑا گیا لیکن دفتر خارجہ نے مقدمہ ٹھیک طرح سے نہیں لڑا ۔ سفیر علی عواد اسیر ی حکمرانوں کےک انتہائی قریب ہیں اور جو یہ کہتے ہیں وہی سعودی عرب کا موقف ہوتاہے ۔ سعودی عرب پاکستان سے یہ توقع کرتا ہے کہ سعودی عرب جو بھی کرے پاکستان آنکھیں بند کرکے اس پر تسلیم کر لے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو دیا گئے ایک ارب ڈالر انتہائی معمولی جبکہ یہی رقم پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ، جبکہ اب سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب روپے مانگے جارہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…