اسلام سچا مذہب ہے، ایک ہی خاندان کے 22 افراد کلمہ پڑھ کردین اسلام کا حصہ بن گئے

10  جولائی  2020

سانگھڑ (این این آئی) سانگھڑ کے تعلقہ سنجھورو میں خانہ بدوش شکاری خاندان کے 22 افراد نے اسلام کی تعلیم سے متاثرہوکراسلام قبول کرلیا اسلام قبول کرنے والوں میں 5 مرد 7 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں اسلام سچا مذہب ہے نومسلم محمدیوسف کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں شکاری قوم کے 22 افراد جن میں مرد عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں آج اھلحدیث مسجد محمدی کے پیش امام قاری محمد اعجاز

کے ہاتھ پراسلام قبول کرکیدارہ اسلام میں داخل ہو گیے اور اسلام قبول کرنے والے مردوں کے نام محمد یوسف، محمد بلال، محمد الطاف، محمد حسین، محمد عباس جبکہ خواتین کے اسلامی نام فاطمہ، ثمینہ، شاھدہ، عائشہ، ثریا، زینت اور رانی رکھا گیا اس موقع پر نومسلم محمدیوسف نے کہا کہ اسلام سچا اور خالص دین ہے اور محمد ؐ خاتم النبین ہیں آپ ؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا محمدیوسف نے کہا کہ ھم نے اسلام کی تعلیم سے متاثر ھوکر اسلام قبول کیا ہے ہمیں نہ کسی نے ورغلایا ھے اور نہ ھی کوئی زور زبردستی کی ھے ہمارے ساتھ محمداصغر فوجی نے بہت تعاون کیا اس موقع پر قاری محمد اعجاز نے کہا کہ اسلام ایک امن اور بھائی چارے کا دین ہے نو مسلم آج سے ہمارے بھائی ہیں اور ان کی ہرطرح کی ضرورت کا خیال رکھنا ہماری دینی اور مذہبی ذمہ داری ہے اورہم سب آج نومسلم بھائیوں کو اسلام میں داخل ھونے پر مبارکباد دیتے ہیں اور اللہ رب العزت ہمارے ان نومسلم بھائیوں کی مدد فرمائے۔ سنجھورو میں شکاری قوم کے 22 افراد جن میں مرد عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں آج اھلحدیث مسجد محمدی کے پیش امام قاری محمد اعجاز کے ہاتھ پراسلام قبول کرکیدارہ اسلام میں داخل ہو گیے اور اسلام قبول کرنے والے مردوں کے نام محمد یوسف، محمد بلال، محمد الطاف، محمد حسین، محمد عباس جبکہ خواتین کے اسلامی نام فاطمہ، ثمینہ، شاھدہ، عائشہ، ثریا، زینت اور رانی رکھا گیا اس موقع پر نومسلم محمدیوسف نے کہا کہ اسلام سچا اور خالص دین ہے اور محمد ؐ خاتم النبین ہیں آپ ؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…