جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

لوگ اب طعنہ دیتے ہیں کہ حکومت آپ کی ہے، پھر بھی کام نہیں ہو رہا تحریک انصا ف کے معروف رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 23  جون‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے سابق جنرل سیکرٹری سردار عبدالعزیز نے کہاہے کہ وفاق کی جانب سے حلقے میں کام نہ ہونے پر دل برداشتہ ہوں۔ایک بیان میں پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عبدالعزیز نے اپنی پارٹی کے

حوالے سے گلے شکوے کیے ہیں۔سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ لوگ اب طعنہ دیتے ہیں کہ حکومت آپ کی ہے، پھر بھی کام نہیں ہو رہا۔سردار عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ جب تک زندہ ہوں عمران خان کے ساتھ اور پارٹی کا حصہ ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…