جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی وہ کب تک اس عہدے پر کام کرینگے؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 23  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔حکومت نے اعظم سلیمان کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظورکرلی ہے جس کے بعد وہ  30 جون سے ملازمت سے ریٹائر ہو جائیں گے۔

اعظم سلیمان کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ 23 اپریل کو میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو  چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے ہٹایا گیا جس کے اگلے روز انہیں سیکرٹری داخلہ تعینات کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…