جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بانی پاکستان قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے

datetime 22  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق 70 سالہ اسلم جناح کئی روز سے علیل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حبیبیہ انڈہ موڑ پر

ادا کی جائے گی جبکہ تدفین محمد شاہ قبرستان میں کی جائے گی۔ سیاسی و سماجی شخصیات نے قائداعظم محمد جناح کے نواسے اسلم جناح کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…