پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کو خط لکھ دیا ہے ۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ میرے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹ غلط معلومات مجھ سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر نشر کر رہا ہے۔جعلی ٹویٹر اکاونٹ کو ڈیلیٹ کر کے فوری قانونی کاروائی کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…