بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک سے آنے والے 10 ہزار سے زائد افراد کا کرونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ، نشاندہی کر لی گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلو چستان کا بیر ون ملک سے آنے والے 10ہزار 743افراد کے کو رونا وا ئر س ٹیسٹ کر نے کا فیصلہ825افراد کے ٹیسٹ کرلئے گئے 3میں وائرس کی تصدیق، 10ہزار 339افراد کی نشاندہی کر لی گئی ذرائع کے مطا بق حکومت بلو چستان نے

محکمہ انفا ر میشن ٹیکنا جی کے زریعے بیر ون ملک سے بلو چستان آنے والے 10ہزار 743افراد کا ڈیٹا مر تب کر لیا ہے جن سے پہلے مرحلے میں ٹیلفون پر رابطہ کیا جا ئے گا اور بعد میں ان کے کو رونا وائر س کے ٹیسٹ بھی کئے جا ئیں گے ان افراد میں سے 10ہزار 339افراد کی معلو مات حکو مت کومو صول ہو چکی ہیں جبکہ 404افراد کی معلومات تا حال نہیں مل سکیں ان افراد میں سے 4ہزار 82 سے ٹیلیفوں پر رابطہ ہو چکا ہے جبکہ 3223افراد نے ٹیلیفون کا ل کا جواب نہیں دیا 29سو 50افراد ایسے ہیں جن کا صرف پتہ معلوم ہو سکا ہے 72افراد سے ابھی تک رابطے کئے جا نے ابھی با قی ہیں ذرائع کے مطا بق اب تک 18افراد نے ان میں کو رونا کی علامات کی نشا ندہی کی 11افراد کے رشتہ داروں میں علامات پا ئی گئی ہیں ذرائع نے بتا یا کہ 1933افراد نے حکومت کی جا نب سے بتا ئی جانے والی کو رونا وائر س کی ایس او پی پر عمل نہیں کیا اب تک 800سو25افراد کے ٹیسٹ بھی کئے گے ہیں جن میں 3میں کو رونا وا ئرس کی تصدیق ہو ئی جبکہ 36افراد کے دبا رہ ٹیسٹ کئے جا ئیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…