جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

ریاست مخالف بیان، علی وزیر کے گلے پڑ گیا ،قومی اسمبلی اسپیکر کیا کرنے جارہے ہیں ؟ اعلان نے پی ٹی ایم رہنما پر بجلیاں گرادیں 

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ریاست مخالف بیان، سپیکر قومی اسمبلی کا ایم این اے علی وزیر کے گلے پڑ گیا ، قومی اسمبلی اسپیکر کیا کرنے جارہے ہیں ؟ اعلان نے پی ٹی ایم رہنما پر بجلیاں گرادیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کا لاہور ، اسلام آباد اور روالپنڈی میں دہشت گردی کے اڈے قرار دینے پر قومی اسمبلی اسپیکر سے پوچھا گیا کہ کیا آپ علی وزیر کیخلاف ایکشن لیں گے اس کیخلاف

کاروائی کریں گے ؟ جس کے جواب میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ کاروائی کریں گے اگر دیکھا جائے تو سب کچھ بیانات کی حد تک محدود ہے کیونکہ قومی اسمبلی میں ابھی تک ایم این اے علی وزیر سے اب تک اس بارے میں ابھی تک کوئی وضاحت طلب نہیں کی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ علی وزیر نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسلام آباد ، لاہور اور روالپنڈی میں دہشت گردی کے اڈوں کو تباہ کر دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…