پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما طلب

datetime 4  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیوروز (نیب ) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کے سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا کو 6مارچ کو طلب کرلیا ۔ نیب ملتان نے شوکت بسرا کو اثاثوں کی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔ شوکت بسرا نے نیب کے کال اپ نوٹسز کو ہائیکورٹ میں چیلنچ کرنے کا اعلان کردیا۔

شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ مجھے مدعی سے ملزم بنا کر میرے خلاف انتقاما کاروائی کی جارہی ہے۔ڈی جی نیب ملتان کیخلاف چیئرمین نیب کو درخواست دے رکھی ہے۔شوکت بسرا کو پہلا نوٹس 20 فروری کو کیا گیا تھا۔شوکت بسرا نے ڈی جی نیب ملتان کے خلاف بھی آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام پر چیئرمین نیب سے تحقیقات کا مطالبہ کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…