پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

خواتین مارچ، آصف زر داری نےسندھ حکومت کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 3  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ خواتین مارچ کو تحفظ اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ایک بیان میں آصف علی زر داری نے کہاکہ پیپلز پارٹی خواتین مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کے حقوق کی ضمانت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ خواتین کو کمزور اور کم تر سمجھنے کی سوچ کو

شکست ہوگی ،پیپلز پارٹی شہید بھٹو اور شہید بی بی کے فلسفے پر ثابت قدم ہے ۔ انہوںنے کہاکہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے سفاک اور بے رحم آمریت کو شکست دی ، معاشرے میں خواتین کے برابری کے حق کو تسلیم کرنا پوگا۔ سابق صدر نے کہاکہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا کردار خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ۔انہوںنے کہاکہ بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹوزرداری خواتین کی آواز اور طاقت ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…