پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ہسپتال میں ڈیلیوری کیلئے آئی خاتون کو لیبرروم سے دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا، واش روم میں بچے کو جنم دے دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن) جناح ہسپتال میں ڈیلیوری کے لئے آئی خاتون سے ڈاکٹروں کی بدتمیزی، لیبر روم میں داخل کرنے کی بجائے دھگے دے کر باہر نکال دیا خاتون نے مسجد کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا۔ ایم ایس ڈاکٹر یحیٰ سلطان نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کے ساتھ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۱۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جناح ہسپتال میں ڈیلیوری کے لئے آئی خاتون کے شوہر حماد نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے خاتون

سے بدتمیزی کی اور دھکے دے کر باہر نکال دیا وہ اپنی بیوی کو دو پہر دو بجے ہسپتال لے کر آئے لیکن ڈاکٹروں نے داخل نہیں کیا اور بدتمیزی کی حماد نے کہا کہ میری بیوی کو تکلیف زیادہ ہوئی تو مسجد کے واش روم میں لے گیا جہاں اس نے بچے کو جنم دے دیا۔ جناح ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر یحیٰ سلطان نے واقع کا نوٹس لے کر انکوائری کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…