منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

سی پیک کے تحت کراچی تا پشاور ریلوے ٹریک اپ گریڈیشن منصوبے ایم ایل ون میں اہم پیشرفت

datetime 13  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت کراچی تا پشاور ریلوے ٹریک اپ گریڈیشن منصوبے ایم ایل ون میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے منصوبے کے پی سی ون کی منظوری کاشیڈول جاری کردیا۔ایم ایل ون کا اپ ڈیٹ پی سی ون رواں ماہ کے آخر28فروری تک

وزارت منصوبہ بندی کو بھجوایا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق ایکنک ا15اپریل تک پی سی ون کی منظوری دے گا اور اس کے بعد ایک ماہ کے اندر اندر اخبارات میں ٹینڈر جاری کرنا لازمی ہوگا۔ پی سی وی پر پی سی ڈی ڈبلیو پی میٹنگ10 مارچ کو ہوگی۔پی سی ون پر 20 مارچ کو سی ذی ڈبلیو پی میٹنگ ہوگی۔‎

موضوعات:



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…