جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

انسانی ہمدردی کی عمدہ مثال قائم بغیر ویزاپاکستان پہنچنے والی جرمن خاتون کو پاکستان میں انٹری مل گئی

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ روز بغیر ویزا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان پہنچنے والی جرمن خاتون کو پاکستان میں انٹری مل گئی۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق بغیر ویزا پاکستان آنے والی جرمن خاتون جینیفر وزیر آباد کے رہائشی زین علی کی اہلیہ ہے جسے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان میں انٹری دے دی گئی ہے۔ایف آئی اے کیمطابق خاتون کے پاکستان میں قیام کی تمام تر ذمہ داری اس کے

شوہر نے لے لی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جرمن خاتون قطر ایئر لائن پر دوحا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں تھیں، دوران امیگریشن معلوم ہوا کہ خاتون کے پاس پاکستان کا ویزا موجود نہیں ۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن حکام نے جرمن خاتون کو انٹری دینے سے انکار کر دیا تھا اور فیصلہ کیا گیا تھا کہ جرمن خاتون کو اگلی دستیاب فلائٹ سے ڈی پورٹ کردیا جائیگا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…