پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں فوڈ ریرزوائرز بنائے جانے کا امکان

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان کی جانب سے فوڈ ریرزوائرز بنائے جانے کا امکان ہے،وزیر اعظم کی جانب سے فوڈ ریزوائرز کا اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق پاکستان میں بنایا جانے والا فوڈ ریزوائر پاسکو کی طرز پر کام کرے گا۔ذرائع کے مطابق فوڈ ریرزوائرز بنانے کا فائدہ یہ ہے کہ اِ

س سے سرکاری سطح پر گندم، چینی، دالیں اور چاولوں کی خریداری کی جا سکے گی اور ریزروائرز کا مقصد اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ذرائع کے مطابق فوڈ ریرزوائرز کے ذریعے حکومت اشیا ضروریہ کی کمی کی صورت میں اشیاء صوبوں کو فراہم کرے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے