پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

’’عثمان بزدار کی جگہ چوہدری نثار نئے وزیراعلی پنجاب ‘‘ معروف صحافی نےوزیراعظم کو حیرت انگیز مشور دیدیا

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (ٹی وی رپورٹ) ن لیگ نے پرویز الہٰی کی حمایت کی تو وہ وزیر اعلیٰ بن سکتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی ارشد وحید چوہدری نے کہا کہجہاں پر بھی تبدیلی ہونا ہوتی ہے اس کا آغاز مرکز سے ہی ہوتا ہے اور 17ماہ کی کارکردگی ککے بعد آپ نے دیکھا ہو گا کہ لوگوں کی واقعی چیخیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں اور مختلف عالمی تنظیموں کے سروے سامنے آئے ہیں اس کے

مطابق حالات مزید خراب ہوں گے ۔ پارٹی کے اندر سے عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کیلئے آوازیں اٹھنا شرو ہو گئی ہیں مگر عمران خان ان کو مزید وقت دینا چاہتے ہیں ہماری اطلاعات کے مطابق چوہدری نثار علی خان بھی سرگرم ہوچکے ہیں اقتدار کی غلام گردشوں میں یہ بھی ایک نظریہ پیش کیا جارہا ہے کہ عمران خان کے پاس آخری جو ترپ کا پتہ ہے وہ یہی ہے کہ وہ چوہدری نثار کو پچ کریں اور ان کو بزدار کی جگہ تبدیل کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…