ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

اناللہ وانا الیہ راجعون بزرگ عالم دین انتقال کرگئے

datetime 17  جنوری‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے بزرگ عالم دین تحریک پاکستان کے مجاہد شیخ الحدیث مولانا احمد سعید ھاشم انتقال کرگئے جن کو جامع مسجد بلاک 32 میں نماز جنازہ کے بعد معیت ان کے آبائی گاوں تلہ گنگ بھجوا دی گئی جہاں انہیں سپردخاک کر دیا گیا۔

مرحوم نے سرگودکا میں طویل وقت گزرا اور ایک عرصہ تک ختم نبوت کے لئے کام کیا لوگ انہیں اسیر تحریک ختم نبوت کے نام سے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔نماز جنازہ میں علماء ، تاجروں ،سیاسی و سماجی شخصیات،معززین اور تمام مکاتب نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…