جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے خواتین کی حفاظت کے لئے ایپ متعارف کرا دی

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف کرادی گئی۔خیبرپختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے سیف و یمن ایپ موبائل ایپ کا افتتاح کیا اور اس کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی۔

ضیاء اللہ بنگش نے بتایا کہ موبائل ایپ سے خواتین کو بسوں کی لوکیشن اور دیگر معلومات حاصل ہوسکیں گی اور وہ باآسانی سفر کریں گی۔مذکورہ ایپ کو اینڈرائیڈ صارفین گوگل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جب کہ آئی فون صارفین ایپل اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…