بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سندھ حکومت کہاں ہے؟ تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید تین بچے انتقال کر گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

تھرپارکر (این این آئی) تھرپارکر میں غذائی قلت اور دیگر امراض کے باعث مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ غذائی کمی اور دیگرا مراض سے اب تک 30 بچوں کا انتقال ہو چکا ہے۔خیال رہے کہ سندھ کے ضلع تھر پارکر میں خوراک

اور پانی کی کمی کے باعث رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔صحت کی سہولیات میں کمی کے باعث تھر پارکر کے دور افتادہ علاقوں میں کمسن بچے اکثر غذائیت کی کمی اور جان لیوا بیماریوں کا شکار ہو کر جاں بحق ہو جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…