اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل واوڈا کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست دائر

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور کے ایک مقامی وکیل نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف اندراج مقدمہ کی ایک درخواست سیشن کورٹ میں دائر کردی ہے۔ جس پر ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے درخواست گزار کو آج بحث کے لئے طلب کرلیا ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی وزیر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران میز پر بوٹ رکھ کر پاکستان کے ایک ادارے کی بے توقیری کی ہے۔ جس سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے