اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کے 151 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل فہرست میں پی ٹی آئی ، ن لیگ کے ارکان بھی شامل

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر پنجاب اسمبلی کے 151 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ہے۔ معطل ہونیوالے ارکان اسمبلی میں پی ٹی آئی، پاکستان مسلم لیگ ن سمیت دیگر پارٹیوں کے ارکان شامل ہیں۔ رکنیت معطل کروانے والے سات ارکان اسمبلی کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان ارکان اسمبلی میں دو ارکان کا تعلق پی ٹی آئی، پانچ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سینٹ کے بارہ ارکان بھی ان میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے