بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

میں نے کوئی نائٹ کلب یا کسینو نہیں بنایا ایک سپورٹس منصوبہ بنایا جسے جرم بنا دیا گیا، احسن اقبال پھٹ پڑے

datetime 13  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے کوئی نائٹ کلب یا کسینو نہیں بنایا ایک سپورٹس منصوبہ بنایا جسے جرم بنا دیا گیا،کروڑوں روپے کی آسٹروٹرف کو ضائع کر دیا گیا ،جو کام چالیس کروڑ میں مکمل ہونا تھا اب اس پر اربوں لگیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دی ہے، عمران خان نے اس منصبوے

کی فنڈنگ روک کر اسے کھنڈر بنایا ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ کروڑوں روپے کی آسٹروٹرف کو ضائع کر دیا گیا ،جو کام چالیس کروڑ میں مکمل ہونا تھا اب اس پر اربوں لگیں گے ،اصل مجرم تو عمران خان ہیں جن کے کہنے پر یہ منصوبہ روکا گیا ،پاکستان کے کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولت سے محروم کر دیا گیا، احسن اقبال نے ایم کیو ایم کے وزارت چھوڑنے پر جواب میں کہا کہ دوہزار بیس تبدیلی اور ان سے نجات کا بھی سال ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…