جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

جماعت اسلامی سوگ میں ڈوب گئی ،اہم ترین رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے شہر نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق اور2 زخمی،جاں بحق افراد میں جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرعظیم بلوچ بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نواب شاہ میں مہران نیشنل ہائی وے پرٹرک اور کار کے

تصادم میں 3 افرادجاں بحق اور2 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد کی شناخت عرفان لاکھو،عظیم بلوچ اور غلام رسول کے نام سے ہوئی ہے،عظیم بلوچ جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر بتائے جاتے ہیں ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ان کا علاج جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…