منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

اسد عمر نے دیانتداری سے کام کیا ،شاہ محمودقریشی نے بڑااعتراف کرلیا،جو بھی نیا وزیر خزانہ بنے گا اس کے ساتھ کیا ہوگا؟پیش گوئی کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسد عمر تحریک انصاف کا نمایاں چہرہ اور صف اول کے سپاہی ہیں انہوں نے دیانتداری سے کام کیا خدمات کا اعتراف کرتا ہوں وزیراعظم ٹیم کے کپتان ہیں حتمی فیصلہ وہی کریں گے جو بھی نیا وزیر خزانہ ہو گا۔ اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسد عمر تحریک انصاف کا نمایاں چہرہ

اور صف اول کے سپاہی ہیں انہوں نے جس حالت میں معیشت کو سنبھالا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اسد عمر نے دیانتداری سے کام کیا ان کی خدمات کا اعتراف کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ جو بھی نیا وزیر خزانہ آئے گا اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اسد عمر تحریک کا حصہ تھے اور رہیں گے کون کس عہدے پر کام کرے گا یہ فیصلہ عمران خان کرنا ہے وہ ٹیم کے کپتان ہیں حتمی فیصلہ وہی کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…