پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے غلام سرور کو وزارت پٹرولیم چھوڑنے کا کہہ دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے غلام سرور کو بھی وزارت پٹرولیم کا عہدہ چھوڑنے کا کہہ دیا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا جھکڑ تیز ہو چکا ہے ۔ عمران خا ن نے اسدعمر کو وزارت توانائی کی پیشکش کی لیکن انہوں نے یہ آفر قبول نہیں کی اور کابینہ کا مزید حصہ رہنے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق عمر ایوب کو وزارت خزانہ دئیے جانے کا قوی امکان ہے ۔ جبکہ وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعجاز شاہ کو وزیر مملکت داخلہ بنایا جاسکتا ہے ۔ دوسری جانب غلام سرور کی کارکردگی بھی اطمینان بخش نہیں ہے اور انہیں یہ عہدہ چھوڑنے کا کہا جاچکا ہے ۔ممکنہ طور پر اگلے چند گھنٹوں میں اس کا اعلان متوقع ہے ۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…