جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو سیاحت کے لحاظ سے خوبصورت ملک قرار دیدیا گیا، دنیا کی بہترین ائیر لائن نے پاکستان کیلئے پروازوں کا اعلان بھی کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے چیئرمین برانڈن لیوس نے پاکستان کو سیاحت کے لحاظ سے خوبصورت ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ پاکستان سے تعلقات کو وسعت دے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین کنزرویٹو پارٹی برطانیہ برینڈن لیوس نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان برٹش ایئر ویز کی

براہ راست پروازیں جون سے شروع ہو ں گی جو خوش آئند ہے۔ انہوں نے اْمید ظاہر کی ہے کہ خطے کی بہتر ہوتی صورتحال سے برطانوی سرمایہ کار فائدہ اْٹھائیں گے۔دور ہ پاکستان کے دوران برانڈن لیوس نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اسلام آباد میں شکر پڑیاں ،مونومنٹ اور فیصل مسجد کی سیر بھی کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…