بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم! پولیس اہلکار نے خون کا عطیہ دیکر اشتہاری کی جان بچالی

datetime 11  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالا(سی پی پی)پنجاب پولیس کے اہلکار نے خون کا عطیہ دے کر اشتہاری ملزم کی جان بچالی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پنجاب پولیس کے اے ایس آئی نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی ہے اور خون کا عطیہ دے کر 12 مقدمات میں مطلوب اشتہاری کی جان بچالی ہے۔ پولیس نے ملزم مبشر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تھا

جس کے دوران وہ زخمی ہوگیا تھا۔زخمی ملزم کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے خون کا بندوبست کرنے کا کہا۔ تھانہ کینٹ کے اے ایس آئی بہادر علی نے خون کا عطیہ دے کر ملزم کی جان بچائی۔ ایس ایس پی آپریشن ثاقب سلطان نے انسانی ہمدردی پر اے ایس آئی کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔

موضوعات:



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…