پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

5 ہزار روپے رشوت کیس میں ملوث میٹر ریڈرناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر10 سال بعد رہا

datetime 1  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) 5 ہزار روپے رشوت کیس میں ملوث میٹر ریڈرر 10 سال بعد رہا۔ سپیشل سینٹرل عدالت کے جج محمد رفیق نے ملزم امیر حسین کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ لیسکو میٹر ریڈرر امیر حسین کو محمد وقاص سے 5 ہزار روپے رشوت لینے کا گرفتار کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم پر الزام تھا اس نے مومن پورہ کے رہائشی محمد وقاص

سے 20 ہزار روپے رشوت طلب کی۔ تاہم 5 ہزار میں بات طے ہوئی لیکن وقاص نے شکایت کر دی، جس پر چھاپہ مار پارٹی نے ملزم کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔ عدالت نے امیر حسین کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بے گناہ قرار دیتے ہوئے بری کر دیا۔ ملزم امیر حسین کے خلاف 2009 میں رشوت ستانی کا کیس درج ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…