جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عارف علوی پاکستان کے بہترین صدر ثابت ہونگے،شاہد خاقان عباسی کی تعریفیں، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عارف علوی صاحب میرے ڈینٹسٹ رہ چکے ہیں اور وہ بہت اچھے ڈینٹسٹ تھینجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے ماضی کے دورکا واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عارف علوی نے مجھے زندگی میں بہترین مشورہ دیا ، 1998میں میرا دانت ٹوٹ گیا تھاجس پر میں یہ دانت نکلوانے کے لیے عارف علوی کے پاس گیا توانہوں نے پوچھا کہ

آپ کو کوئی تکلیف ہے ،میں نے کہا نہیں تو انہوں نے جواب دیا پھر رہنے دیں۔انہوں نے کہا کہ میں آپ کا علاج نہیں کروں گا کیونکہ اس دانت کو بچانے کے لیے آپ کے دو اور دانت ضائع کرنے پڑیں گے اورجو چیز انسان کو قدرت سے ملتی ہے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں ہوتی۔انہو ں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عارف علوی کا شمار پاکستان کے بہترین ڈینٹسٹ میں ہوتا تھا ،امید ہے کہ وہ پاکستان کے بہترین صدربھی ثابت ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…