ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

کراچی میں کھدائی کے دوران ایسی چیز نکل آئی کہ خوف و ہراس پھیل گیا،فوری طور پر سکیورٹی فورسز پہنچ گئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان رینجرزسندھ نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں پارک سے زمین میں دبایا گیا اسلحہ برآمد کرلیاہے۔سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں واقع تیموریہ پارک میں شہریوں بابر علی اورنعمان خان کی جانب سے درخت لگانے کے لیے کی جانے والی کھدائی کے دوران مشکوک ڈبوں کی اطلاع پاکستان رینجرزکودی۔اطلاعات کی بنیاد پر پاکستان رینجرزسندھ کی کوئیک ر یسپانس فورس نے جائے وقوعہ

پر پہنچ کر مزید کھدائی کر کے زیر زمین چھپائے گئے ایمونیشن کے 17 ڈبے اورایک بوری بر آمد کر لی۔ بر آمد کیے گئے 17 ڈبوں میں ایس ایم جی کے مجموعی طور پر3300رائونڈ اور بوری میں موجود 12 بور رائفل کے 400 کارتوس شامل ہیں۔پاکستان رینجرزسندھ نے عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی چیک پوسٹ،رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر03162369996 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیںان کانام صیغہ رازمیں رکھاجائے گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…