جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

’’حنیف عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹر اریبہ نے خاموشی توڑ دی‘‘ پی ٹی آئی وزیرراجہ بشارت سے تبادلے کیلئے رابطہ کیا یا نہیں؟ ایم ایس کیوں بار بار تبادلہ کر رہا تھا؟اہم انکشافات کر دئیے

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر راجہ بشارت سے تبادلے کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا، میں اور میرا بھائی انہیں نہیں جانتے، حنیف عباسی کی  صاحبزادی ڈاکٹر اریبہ عباسی نے خاموشی توڑ دی، ایم ایس بینظیر بھٹو ہسپتال ڈاکٹر طارق نیازی پر سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا الزام۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا بھگتتے رہنما حنیف عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹر اریبہ عباسی نے اپنے استعفے کے

بعد صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور ایم ایس بینظیر بھٹو ہسپتال ڈاکٹر طارق نیازی کی لیک ہونیوالی کال ٹیپ پر خاموشی توڑ دی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  ڈاکٹر اریبہ عباسی کا کہنا تھا کہ ایم ایس ڈاکٹر طارق نیازی نے آتے ہی مجھ سے سیاسی دشمنی نکالنا انتقام کانشانہ بنا شروع کر دیا، اسپتال میں میرا معاملہ کئی لوگ جانتے ہیں راجہ بشارت سے میں نے یا میرے بھائی نے کوئی رابطہ نہیں کیا نہ ہم ان کو جانتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…